April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

دبئی میں 500 سے زائد روشن ڈرون کا شو، دیکھنے والے دنگ رہ گئے

DRONE SHOW IN DUBAI KITE

دبئی میں 500 سے زائد روشن ڈرون کے روزانہ دو شو منعقد ہو رہے ہیں جو دیکھنے والوں کو حیران کر رہے ہیں۔

سائنسدانوں‌ نے برقی طور پر زخموں‌ کو بھرنے والا جیل تیار کرلیا

سالِ نو پر برج خلیفہ کی اطراف شاندار آتش بازی کو ابھی عوام نہیں بھولی تھی کہ دنیا کی سب سے مشہور ڈرون کمپنی، اسکائے میجک نے 500 سے زائد لیزر بردار ڈرون نے سماں باندھ دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں‌ روزانہ دو شو ہو رہے ہیں جن میں عوام ڈرون سے بنی آسمانی تصاویر دیکھ سکتے ہیں-

ٹھنڈی کوک نے 22 سالہ چینی نوجوان کی جان لے لی

اسکائے میجک برطانیہ اور سنگاپور کی مشترکہ کمپنی ہے جو دنیا بھر میں اپنے ڈرون کے مظاہرے کرکے داد سمیٹ چکی ہے۔ اب دبئی میں اس کمپنی نے وسیع کینوس پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔

اس شو میں ڈرون دبئی کا پرچم، اہم عمارات، اور دیگر اہم مقامات کی تھری ڈی نمائندگی کرتے ہیں۔ ان میں سے ہر ڈرون کا وزن 200 سے 500 گرام ہے۔ تمام ڈرون واٹر پروف ہیں اور ہوا کے تیز جھکڑ بھی برداشت کرسکتےہیں۔

اسکائے میچک کے مطابق ڈرون آتش بازی جیسا شور اور ماحول دشمن کیمیکل پیدا نہیں کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ ماحول دوست اور پرسکون تفریح فراہم کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *