April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

گوجرانوالہ کی شان انعام بٹ پہلوان نے ورلڈ بیچ ریسلنگ اپنے نام کرلی

inaam butt world beach wrestling

پاکستان کی پہچان ریسلر انعام بٹ ورلڈ بیچ ریسلنگ کے ورلڈ چیمپئن بن گئے۔ وہ اٹلی میں ہونے والے بیچ ریسلنگ کے مقابلوں کی نوے کلو گرام کیٹیگری میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے۔

مزید پڑھیں:رونالڈو کا مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ دو سال کا معاہدہ طے

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے انعام بٹ‌ پہلوان نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی. فائنل میں یوکرین کے ریسلر کو باآسانی تین صفر سے شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں:خوبرو اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

انعام بٹ چوتھی بار بیچ ریسلنگ کے ورلڈ چیمپئن بنے ہیں۔ انہوں نے ایونٹ میں چار ممالک کے پانچ پہلوانوں کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *