پاکستان نے 500 ملین ڈالر یورو بانڈ کی بروقت ادائیگی کردی

یوروبانڈ

پاکستان نے 500 ملین ڈالر یورو بانڈ کی بروقت ادائیگی کردی۔ مشیر خزانہ خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ 2015 میں جاری کردہ 10 سالہ یورو بانڈ 30 ستمبر 2025 کو میچور ہوا جس کے بعد پاکستان نے 500 ملین ڈالر یورو بانڈ کی بروقت ادائیگی کردی۔

سونے کی عالمی قیمت میں‌اضافہ، مقامی مارکیٹ میں‌ریٹس مستحکم

ان کا کہنا ہے کہ قرضوں کی بروقت ادائیگی پاکستان کے مالی نظم و ضبط کا ثبوت ہے، لیکویڈیٹی میں بہتری آئی ہے.

مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

عالمی اداروں نے پاکستان کی خود مختار ریٹنگ میں بہتری کی۔انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے۔ مالی سال 2025 میں قرض کے بڑھنے کی رفتار نمایاں طور پر کم رہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *