April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

کورونا وائرس سے بچنے کےلیے خاص قسم کا مہنگا ماسک تیار

luxury covid mask

جاپان کی ایک کمپنی نے کورونا وائرس سے بچنے کےلیے بہت ہی خاص قسم کا ماسک تیار کیا ہے. جس کی قیمت تقریباً 15 لاکھ 28 ہزار پاکستانی روپے مقرر کی گئی ہے۔

ہاتھ سے بنائے گئے اس ماسک میں 0.7 قیراط ہیرے کے علاوہ 330 سچے موتی جڑے ہیں. مہنگے کرسٹل کے 300 سے زائد چھوٹے چھوٹے ٹکڑے لگائے گئے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی ’’رائٹرز‘‘ کے مطابق، یہ ماسک ایک مقامی جاپانی کمپنی ’’کوکس کو‘‘ نے تیار کیا ہے. جس کا مقصد امیر اور جامہ زیب گاہکوں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہوئے اپنے کاروبار کو وسعت دینا ہے۔

یہ ماسک جاپان میں اس کمپنی کی دکانوں کے علاوہ ’’ماسک ڈاٹ کوم‘‘ نامی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے.
جہاں اسی ادارے کے بنائے ہوئے 200 اقسام کے مہنگے ماسک بھی فروخت کےلیے موجود ہیں.

مصرمیں‌تابوت برآمد، تابوتوں‌کی خوبصورتی بے مثال

بعض صارفین کو اعتراض ہے کہ جو کوئی بھی یہ ماسک پہنے گا اسے لازماً بہت قیمتی اور خوبصورت لباس بھی پہننا پڑے گا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *