April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

“ایران سے کسی امن معاہدے کی بات نہیں کی” امریکی صدر ٹرمپ

TRUMP LEFT WHITE HOUSE

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کینیڈا کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کے امن معاہدے کی بات نہیں کی گئی۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران بات کرنا چاہتا ہے تو اسے معلوم ہے کہ وہ مجھ سے کیسے رابطہ کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کو وہی معاہدہ قبول کر لینا چاہیے تھا جو پہلے انہیں پیش کیا گیا تھا۔

اسرائیلی حملوں‌میں‌ایران کے مسلح افواج کے سربراہ سمیت متعدد کمانڈرز جاں‌بحق

انہوں نے تہران کے شہریوں کو انخلا کی وارننگ کو ان کے تحفظ کے لیے قرار دیا، اور کہا کہ امریکہ ایران میں تنازعے کے خاتمے کے لیے سنجیدہ ہے۔

ایران کا جوابی وار، اسرائیل لرز اٹھا، عمارتیں‌تباہ، 10 اسرائیلی ہلاک، 200 زخمی، 20 افراد لاپتہ

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت ایران سے مذاکرات کے موڈ میں نہیں ہیں، تاہم اگر ضرورت پڑی تو وہ اسٹیو وٹکوف یا جے ڈی وینس کو ایران سے بات چیت کے لیے بھیج سکتے ہیں۔

مذاکرات سے نہ تو بہت زیادہ پرامید ہیں اور نہ ہی مایوس، ایرانی سپریم لیڈر

ٹرمپ نے زور دیا کہ امریکہ ایران میں جنگ بندی سے بہتر حل کی تلاش میں ہے، اور تنازعے کا حقیقی خاتمہ چاہتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *