کراچی ، لاہور ، اسلام آباد سمیت 10 فیصد سے زائد شرح‌والے شہروں‌میں‌نئی پابندیاں

کورونا

کراچی ، لاہور ، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں کورونا کے10 فیصد سے زائد مثبت شرح والے شہروں کیلئے نئی پابندیوں کا اعلان۔ بیس جنوری کے بعد اِن ڈور شادیوں ، کھانے اور اجتماعات پر پابندی ہوگی۔

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے فضائی سفر نہیں‌کرسکیں‌گے، پابندیاں‌لگ گئیں

بارہ سال سے زائد عمر کے بچے صرف ویکسین کی دونوں خوراکوں کے بعد اسکول جا سکیں گے۔ بارہ سال سے کم عمر بچوں کی کلاس میں پچاس فیصد حاضری رکھی جائے گی۔ مزارات، جم ،، سینما ،اور پارکس میں گنجائش کے مطابق ویکسین کی دونوں خوراکوں والے پچاس فیصد افراد کو اجازت ہوگی۔

کورونا وائرس کی نئی قسم سے دنیا بھر میں خوف کے نئے بادل منڈلانے لگے

این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں فلی ویکسی نیٹڈ ستر فیصد افراد سفر کرسکیں گے۔ لیکن گاڑیوں میں کھانا کھانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

کورونا کیسز کا خدشہ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان 5واں‌ٹیسٹ‌میچ منسوخ

ریلوے میں 80 فیصد مسافر سفر کرسکیں گے۔ اور ماسک کی پابندی لازمی ہوگی۔ دفاتر میں کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے افراد کے ساتھ سو فیصد حاضری ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *