April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

سائنسدانوں کے کافی سے متعلق حیران کُن انکشافات، موت کا خطرہ کم، دل کی بیماریاں نہیں‌ہوں‌گی

COFEE 1

ماہرین کے مطابق روزانہ تین کپ کافی پینے سے کسی بھی وجہ سے موت کا خطرہ 12 فیصد کم ہوجاتا ہے- تحقیق کے مطابق دل کی بیماریوں سے مرنے کا خطرہ 17 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ ہنگری کی سیمیلویز یونیورسٹی کے محققین نے کافی پینے کی عادتوں پر چھان بین کی- مطالعہ میں ہارٹ اٹیک اور فالج کے واقعات کے درمیان وابستگی کو بھی دیکھا گیا-

یہ بھی پڑھیں:ناخن آپکی صحت کا راز بیان کرتے ہیں – جانیے اس ویڈیو میں

تحقیق کے دوران محققین اس بات پر پہنچے کہ درمیانے درجے کی کافی کا استعمال فالج کے خطرے کو کافی نہ پینے والے لوگوں کے مقابلے میں 21 فیصد تک کم کرسکتا ہے- تحقیق کے نتائج کے مطابق کافی کا باقاعدگی سے استعمال محفوظ ہے- کافی کا روزانہ زیادہ مقدار میں استعمال بھی دل سے متعلق صحت پر منفی اثرات مرتب نہیں کرتا- دس سے پندرہ سال تک مسلسل کافی پینا بھی موت کا سبب نہیں بن سکتا۔

ضرور پڑھیں:عوام کے نمائندوں کے ساتھ ہاتھ ہوگیا، شوگر کے لیے غیر معیاری انسولین دینے کی تصدیق

ماہرین کے مطابق ایک دن میں آدھے سے 3 کپ تک کافی پینا فالج کے خطرات کم کرتا ہے- قلبی امراض یا کسی بھی وجہ سے موت کےخطرات میں‌بھی کمی ہوجاتی ہے- مطالعہ میں ڈاکٹر سائمن اور ساتھیوں نے 11 سال کی اوسط مدت کے دوران ساڑھے چار لاکھ سے زائد بالغوں کی صحت اور کافی کے استعمال کی عادات کا موازنہ کیا۔

مطالعہ میں‌شریک ہونے والے شرکا کو دل کی کوئی بیماری نہیں‌ تھی. اور ان کی اوسط عمر 56 سال تھی-

انٹرٹینمنٹ: خوبرو اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *