April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

سائنسدانوں نے الزائمر سے متاثر ہونے کی رفتارکم کرنے کے لیے دوا تیار کر لی

ALZHAIMER

سائنسدانوں نے الزائمر سے متاثر ہونے کی رفتارکم کرنے کے لیے دوا تیار کر لی ہے۔

محققین نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے دماغی مرض الزائمر سے متاثر افراد کے لیے دوا تیار کی ہے جس کی مدد سے مریضوں کی یادداشت کم ہونے کی رفتار کو سست کیا جا سکے گا۔

محققین نےاس دوا کو ’لیکنمیب‘ کا نام دیاہے۔ جو کہ ایک اینٹی باڈی تھیراپی کی طرح کام کرتی ہے۔ کلینیکل ٹرائل کے اعداد و شمار کے مطابق 18 ماہ کے دوران مریضوں کی دماغی صلاحیت متاثر ہونے میں 27 فی صد کمی آئی۔

یہ بھی پڑھیں:برطانیہ میں‌شدید برف باری اور سردی کے باعث نظام زندگی مفلوج، پروازیں‌معطل

ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ اس دوا سے دماغ کے اندر پیدا ہونے والے پروٹین کے اس جھنڈ کو ختم کیا جاتا ہے جن کو ’بیٹا ایملوئڈ‘ کہا جاتا ہے۔ الزائمر کے مریضوں میں یہ جھنڈ دماغ کے سیلز بہت تیزی سے تباہ کرتے ہیں۔

عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی ریسرچر کا کہنا ہے کہ یہ پہلی دوا ہے جو حقیقت میں الزائمر کے مریضوں کے علاج کے لیے استعمال ہو سکتی ہے۔

لاہور میں‌اسموگ، محکمہ تعلیم نے اداروں‌ میں‌ ہفتہ وار 3 چھٹیوں‌کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا

انہوں نے بتایا ہے کہ کلینیکل ٹرائل کے دوران دوا کے مخصوص فوائد ہی سامنے آ سکے ہیں۔ لیکن امید کی جا سکتی ہے کہ وقت کے ساتھ اس کے فوائد میں اضافہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:ہائیڈروجن سے چلنے والے جیٹ انجن کی کامیاب تجربہ

واضح رہے کہ دنیا بھر میں اس وقت ڈیمینشیا سے لگ بھگ پانچ کروڑ 50 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *