April 17, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

سابق وزیرداخلہ چودھری نثار نے دوبارہ سیاسی میدان میں‌ قدم رکھ دیا

CH NISAR

سابق وزیرداخلہ چودھری نثار نے دوبارہ سیاسی میدان میں‌ قدم رکھ دیا

راول پنڈی میں‌ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چودھری نثار نے سرپرائز اینٹری دے دی- ان کا کہنا تھا کہ وہ چار پانچ سال سے سیاسی طور پر گوشہ نشینی میں‌ رہا-

سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ آج وہ وہیں سے دوبارہ سیاست کا آغاز کررہے ہیں جہاں ان کی سیاست کے نشان موجود ہیں۔

تقریب سے بات چیت کے دوران انہوں نے میڈیا سے کیمرے بند کرنے کا کہا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ حلقے کے عوام سے کھلی ڈھلی بات کرتے ہیں۔ پھر وہ باتیں سوشل میڈیا اور میڈیا کی زینت بن جاتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کی سیاست اب دشمنی میں بدل چکی ہے۔ خاموش اس لیے ہوں کہ اب گالی کی سیاست ہورہی ہے۔ میرے ذہن میں جو خاکہ ہے وہ کامیاب ہوکر اسمبلی میں پیش کروں گا۔ جو میرے حلقے سے کامیاب ہوا اس نے یہاں کے لیے کچھ نہیں کیا۔

تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آج ن لیگ میں وہی کچھ صیح ہے جو نوازشریف کہتے ہیں۔ آج کل کی سیاست کا حامی نہیں ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *