March 17, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
عید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیاعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیا

جیت کا تسلسل برقرار رکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے، کپتان انگلش ٹیم

BEN STOKES

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ پاکستان سے فائٹ بیک کی امید ہے۔ جیت کا تسلسل برقرار رکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے-

انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی

انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ کوشش کریں گے کہ جارحانہ حکمت عملی سے کھیلیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملتان اور پنڈی کی کنڈیشن میں زیادہ فرق نہیں۔ دیکھیں گے بابر اعظم ٹاس جیت کر کیا کرتے ہیں۔

ملتان ٹیسٹ، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مقابلے کے دوران تعلیمی ادارے بند رہیں‌گے

انہوں نے کہا کہ مارک وڈ کی غیر موجودگی سے فرق ضرور پڑے گا۔ ڈیڑھ سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا بولر کسی بھی ٹیم کا اثاثہ ہوتا ہے۔

ناسا ایئرکرافٹ‌کے بنائے چاند اور زمین کے دلکش مناظر

بین اسٹوکس کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس فاسٹ بالرز ہیں۔ پچ خشک ہے اور اس پر ریورس سوئنگ ہوگی۔ فوکس ورلڈ کلاس کیپر ہے لیکن کنڈیشن کی وجہ سے اسکو شامل کرنا مشکل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *