April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پہلے ٹیسٹ‌ میچ میں‌ شکست کے بعد بابراعظم ملتان ٹیسٹ‌ میں‌ جیت کے لیے پُرعزم

BABAR AZAM

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم پہلے ٹیسٹ میچ کی ہار کے بعد دوسرے ٹیسٹ میچ میں جیت کے لیے پُرعزم- بابراعظم کا کہنا ہے کہ کوشش ہوتی ہے کہ شکست کے بعد پریشر نہ لیں- غلطیوں سے سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

بابراعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میچ میں کسی بھی قسم کی کمی کو دورکرنے پرفوکس کررہے ہیں۔ ٹوٹل اور اس کا تعاقب کیسے ہوگا، کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

جیت کا تسلسل برقرار رکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے، کپتان انگلش ٹیم

قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ٹیم میں ایک دو تبدیلیوں کے حوالے سے ڈسکشن چل رہی ہے۔ ایک میچ کی وجہ سے پوری پلاننگ تبدیل نہیں کرسکتے۔میچ صورتحال اور پلان کے مطابق کھیلتے ہیں۔ ہم اپنے فاسٹ باولرز کے کمبی نیشن پر فوکس کریں گے۔ ٹیسٹ میچ میں ہر سیشن میں گیم تبدیل ہوتی ہے۔

ملتان ٹیسٹ، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مقابلے کے دوران تعلیمی ادارے بند رہیں‌گے

بابراعظم نے کہا کہ میرا کام ٹیم کو جتوانا ہوتاہے ، ہم نے کارکردگی دینی ہوتی ہے۔ اگر دھند ہوئی تو راولپنڈی کی طرح کچھ اوورز اوپر نیچے ہوسکتے ہیں۔

انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی

کرکٹ‌ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ بطور کپتان ہر چیز کی پلاننگ کرتاہوں، کوئی پریشر نہیں اور نہ کسی کا پریشر اپنے اوپر لیتا ہوں- انہوں‌نے کہا کہ کسی کو دکھانا نہیں کہ میں کیا کرتا ہوں، جو میرا بیسٹ ہے وہ کرنے کی کوشش ہوتی ہے۔ کوشش ہوتی ہے تمام کھلاڑی کرکٹ سے محظوظ ہوں۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ‌ٹرمپ نے امریکا کا آئین ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *