NASA VIDEO MOON AND EARTH

ناسا ایئرکرافٹ‌کے بنائے چاند اور زمین کے دلکش مناظر

ناسا کے اورین خلائی جہاز نے چاند اور زمین کے دلکش مناظر فلمبند کرلیے-

خلائی جہاز چاند کی سطح سے 80 میل سے زیادہ اوپر سے گزرا۔ ناقابل یقین ویڈیو میں پنسلوانیا اسکائی کے ذریعے شہاب ثاقب کو دکھایا گیا ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں