March 17, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
عید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیاعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیا

بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شریک نہیں ہوسکیں گے

BABAR AZAM INJURED PAK TEST PLAYER e1609596223299

بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر ہو گئے۔ پی سی بی کے مطابق پریکٹس سیشن کے دوران بابر اعظم کو انگوٹھے میں پھر سے درد محسوس ہوا تھا.

مزید پڑھیں: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دے دی

کرائسٹ چرچ پہنچنے پر بابراعظم نے گزشتہ روز پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا. پریکٹس کے دوران انہوں نے اپنے ہاتھ کے انگوٹھے میں ہلکا درد محسوس کیا. جس کے بعد ٹیم منیجمنٹ نے بابر اعظم کو دوسرا ٹیسٹ بھی نہ کھلانے کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیا چیف سلیکٹر مل گیا

وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان دوسرے میچ میں بھی پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *