April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

وزیراعظم عمران خان کا ہیلی کاپٹر پاکپتن کی طرف کیوں‌ موڑا گیا؟؟

PM IN PAKPATAN scaled e1604745028233

حافظ آباد سے پہلے وزیر اعظم پاکپتن کیا لینے گئے؟؟
حافظ آباد جانے سے پہلے وزیراعظم کا ہیلی کاپٹر اچانک پاکپتن کی طرف موڑ لیا گیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان اچانک پاکپتن پہنچے، جہاں انہوں نے بابافرید گنج شکر کے مزارپر حاضری دی۔ مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

ہیلی پیڈ پر ان کا استقبال سول و پولیس حکام نے کیا ، وزیرِ اعظم ہیلی پیڈ سے سیدھا درگاہِ بابا فرید گنج شکر پہنچے۔

وزیرِاعظم عمران خان دربار ِبابا فرید گنج شکر کے مزار پر حاضری کے بعد حافظ آباد روانہ ہو گئے۔

اس سے پہلے بھی وزیراعظم اپنی اہلیہ کے ہمراہ کئی بار دربار بابا فرید پر حاضری دے چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *