April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

حسن علی ایشیا کپ میں‌ پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں‌بن سکیں‌گے

HASSAN ALI

ایشیاکپ کے لیے قومی ٹیم میں انٹری پانے والے حسن علی بھارت کیخلاف میچ میں پلینگ الیون کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اتوار کی صبح دبئی پہنچیں گے۔جبکہ ٹیم مینجمنٹ ان کو جاتے ہی میچ کھلانے کے حق میں نہیں۔

مزید پڑھیں: کامن ویلتھ گیمز میڈلسٹ انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

بھارت کے خلاف ایشیاکپ کے اسکواڈ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ کو شامل کیا گیا ہے- حارث رؤف کے علاوہ محمد حسنین بھی بھارت کے خلاف پلینگ الیون کا حصہ ہوں‌گے۔

قومی ٹیم کی ممکنہ پلینگ الیون میں کپتان بابراعظم، محمد رضوان، فخر زمان، حیدر علی،آصف علی، خوش دل، شاداب خان، نسیم شاہ، محمد نوار، حارث روف، محمد حسنین شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: پاکستان نے گال ٹیسٹ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

اسکواڈ میں نوجوان بیٹر حیدر علی کے علاوہ افتخار احمد کا آپشن بھی موجود ہے تاہم اس کا فیصلہ وکٹ دیکھ کر کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ انجری کے باعث محمد وسیم جونیئر ٹی20 ایشیا کپ سے باہر ہوگئے تھے جس کے بعد حسن علی کو بحیثیت متبادل شامل کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *