April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

شاہ رخ خان کا ائیرپورٹ پر تلاشی کے دوران اپنا مخصوص پوز سوشل میڈیا پر وائرل

SHAH RUKH KHAN NEW STYLE

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا ائیرپورٹ پر تلاشی کے دوران اپنا مخصوص پوز دینا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہ رخ خان ائیرپورٹ پر موجود ہیں اور ایک اہلکار ان کی باڈی سرچنگ کر رہا ہے۔

بالی ووڈ کنگ نے تلاشی پر برا ماننے کے بجائے اپنے مشہور رومینٹک انداز میں ہاتھ پھیلا کر پوز بنایا جس پر تلاشی لینے والا اہلکار ہنس پڑا۔ شاہ رخ خان نے سکون سے مکمل تلاشی کروائی اور اہلکار سے ہاتھ ملا کر ہنستے ہوئے روانہ ہوگئے۔

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو کسی پروموشن مہم کی ضرورت نہیں، فلم ڈائریکٹر

شاہ رخ خان کی جانب سے قانون کے احترام اور اپنے فرائض خوش اسلوبی سے انجام دینے والے اہلکار کے ساتھ اچھے سلوک پر مداحوں نے شاہ رخ خان کو بہت سراہا اور انہیں انسان دوست قرار دیا۔

والدین نے رقص کرنے کی اجازت نہیں دی ہے، علیزے شاہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *