April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ڈیبیو کیپ حاصل کرنے والے کھلاڑی ابرار احمد کامیابی پر خوش

ABRAR AHMAD TEST DEBUT

ڈیبیو کیپ حاصل کرنے والے کھلاڑی ابرار احمد کا کہنا ہے کہ اپنی خوشی کو لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا- گھروالوں اور رشتہ داروں کے لیے آج بڑا دن ہے- میرا خواب پورا ہونے والا ہے-

ملتان اسٹیڈیم میں‌ انگلینڈ سے مقابلے سے قبل بات چیت کرتے ہوئے انہوں‌نے کہا کہ فینز سے گذارش ہے کہ میرے لیے ، پوری ٹیم کے لیے اور پاکستان کے لیے دعا کریں۔

ابرار احمد نے انکشاف کیا کہ وہ جس فیملی سے ہیں وہ کرکٹ پسند نہیں کرتی- لیکن اب اتنا کچھ ملنے کے بعد وہ بھی خوش ہیں۔

پہلے ٹیسٹ‌ میچ میں‌ شکست کے بعد بابراعظم ملتان ٹیسٹ‌ میں‌ جیت کے لیے پُرعزم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *