April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

نیوزی لینڈ نے ہیملٹن ٹی ٹونٹی میں پاکستان کو ہرا دیا، 3 میچز کی سیریز نیوزی لینڈ کے نام

NZ Won t20 pak loose

نیوزی لینڈ نے ہیملٹن ٹی 20 میں پاکستان کو ہرا کر 3 میچز کی سیریز اپنے نام کرلی۔

نیوزی لینڈ کے بلے بازوں نے پاکستانی بالرز کی خوب دھلائی کی. نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 164 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر پوار کر لیا۔
پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو نیوزی لینڈ نے شکست دے دی
کیوی اوپنر ٹم سیفرٹ نے تیز رفتار ففٹی بنائی. کیوی اوپنر تریسٹھ گیندوں پر تین چھکوں کی مدد سے چوراسی رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے.
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی پٹائی
نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ستاون رنز بنائے۔ پاکستان کی طرف سے فہیم اشرف نے واحد وکٹ حاصل کی
پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیا چیف سلیکٹر مل گیا
تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کل نیپیئر میں کھیلا جائے گا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *