April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی پٹائی

AUS VS IND TEST

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے فاسٹ بالرز نے بھارتی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے۔ دوسری اننگز میں بھارتی ٹیم صرف 36 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
بھارت نے آسٹریلیا کوجیت کے لئے صرف 90 رنز کا ہدف دیا۔

دوسری اننگز میں بھارت کی 9 وکٹیں گریں جبکہ محمد شامی گیند لگنے کی وجہ سے ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے۔
پہلے ٹی 20 میں مہمان ٹیم پاکستان کو نیوزی لینڈ نے شکست دے دی
کپتان کوہلی سمیت پوری ٹیم میں سے کوئی بھی بلے باز ڈبل فگرز میں داخل نہ ہو سکا۔ یہ بھارت کا ٹیسٹ کرکٹ میں کم ترین اسکور ہے۔
ہوم وکٹ پر آسٹریلوی بالرز نے تباہ کن بالنگ کا مظاہرہ کیا۔

جوش ہیزل ووڈ نے آٹھ رنز دے کر پانچ وکٹیں اپنے نام کیں۔ پیٹ کمنز نے چار بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی.
محمد عامر کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *