March 16, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
عید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیاعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیا

گلگت بلتستان الیکشن میں جیتنے والے 5 آزاد امیدوار کپتان کے کھلاڑی بن گئے

اسلام آباد ہائی کورٹ پی ٹی آئی

تحریک انصاف نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے مطلوبہ تعداد پوری کرلی۔

حلقہ پانچ نگر سے آزاد امیدوار جاوید منوا پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔

ٹوئٹر پیغام میں مراد سعید نے دو تہائی اکثریت ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔

جی بی اے 9 سے وزیر محمد سلیم اور جی بی اے 10 سے ناصر علی خان کپتان کے کھلاڑی بن چکے ہیں۔ مزید دو آزاد اراکین مشتاق حسین اور حاجی عبدالحمید بھی پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے ہیں۔

پانچ آزاد امیدوار، پی ٹی آئی آٹھ اور ایک اتحادی جماعت ایم ڈبلیو ایم کی نشست کے بعد مجموعی طور پر تعداد چودہ ہوگئی۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *