April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے دی

AUS VS IND T20

سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 187 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں بھارتی ٹیم سات وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنا سکی ۔ بھارت کپتان کوہلی پچاسی رنز کی اننگز کھیل کر بھی ٹیم کو میچ نہ جتوا سکے۔

یہ بھی پڑھیں:قومی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ

آسٹریلوی بالر مچل سوئپ سن تین وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا کے میتھیو ویڈ 80 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
گلین میسکول نے تیز ترین نصف سینچری کی۔ سیریز بھارت نے دو ایک سے جیت لی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *