بین الاقوامیبین الاقوامی خبریں صدارتی الیکشن کے بعد نومنتخب صدر ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات chiefeditorNovember 14, 2024October 1, 2025 صدارتی الیکشن کے بعد صدر جو بائیڈن اور نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاوس میں ملاقات ہوئی صدر بائیڈن نے وائٹ ہاوس پہنچنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کا خیر مقدم کیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور وائٹ ہاؤس میں خوش آمدید کہا۔ امریکی عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر اپنا صدر چُن لیا جو بائیڈن نے کہا کہ وہ وعدے کے مطابق پرامن انتقال اقتدار کے لیے تیار ہیں۔ جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ پرامن انتقال اقتدار کو سراہتے ہیں۔ امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ’بزدل‘ قرار دے دیا اس موقع پر خاتون اول جل بائیڈن بھی ٹرمپ کے خیر مقدم کے لیے موجود تھیں۔ترجمان وائٹ ہاوس کے مطابق تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات انتہائی خوشگوار تھی جس میں حقائق پر منبی دوستانہ گفتگو ہوئی ڈونلڈٹرمپ سوالات کاپلندہ اپنے ساتھ لائے تھے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو اقتدار سنبھالیں گے۔ Post Views: 433
اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا-…
میانمر اور تھائی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے، کئی عمارتیں متاثر تھائی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے، کئی عمارتیں متاثر میانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے…
مسلسل 70 روز تک جاری بمباری کے بعد حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز مسلسل 70 روز تک جاری بمباری کے بعد حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا۔ امریکی…