April 7, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
ایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہ

موسیقی نشر نہ کرنے کی یقین دہانی پر افغانستان میں خواتین کے ریڈیو اسٹیشن کی نشریات بحال

AFGHAN WOEMEN RADION STATION FILE PHOTO

موسیقی نشر نہ کرنے کی یقین دہانی پر افغانستان میں خواتین کے ریڈیو اسٹیشن کی نشریات بحال کردی گئیں۔

گزشتہ دنوں طالبان نے رمضان کے دوران موسیقی نشر کرنے پر ریڈیو کی نشریات بند کردی تھیں-

ڈونلڈ ٹرمپ کا عدالت میں اپنے اوپر لگنے والے 34 الزامات کو ماننے سے انکار

ریڈیو اسٹیشن کی منتظم کا کہنا تھا کہ موسیقی نشر نہ کرنے کی یقین دہانی کے بعد نشریات بحال کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

سعودی عرب اور شام کا 11 برس بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق

ریڈیو اسٹیشن کی منتظم کا کہنا تھا کہ یہ افغانستان کا واحد ریڈیو اسٹیشن ہے جس کا اکثریتی عملہ خواتین پر مشتمل ہے، ریڈیو اسٹیشن کے 8 ملازمین میں سے 6 خواتین ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *