December 21, 2025 · 1 min read
جنوبی افریقا کےشہرجوہانسبرگ میں فائرنگ سے نو افراد ہلاک
جنوبی افریقا کےشہرجوہانسبرگ میں فائرنگ سے نو افراد ہلاک،،دس زخمی ہوگئے
رائٹرز کےمطابق جنوبی افریقا کی پولیس نےبتایاکہ شہرکےجنوب مغرب میں درجن سےزائد حملہ آور دوگاڑیوں میں آئے اور لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کےبعد فرارہوگئے. پولیس نے واقعے کی مزید تفصیلات جاری نہیں کیں
تاہم ہلاکتوں میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔
Post Views: 334