March 21, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

پاکستان سمیت دنیا بھر میں‌ رواں سال کا دوسرا جزوی سورج گرہن آج ہوگا

SOLAR ECLIPSE

رواں سال کا دوسرا جزوی سورج گرہن آج ہوگا۔ جو پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں دیکھا جاسکے گا۔ پاکستان میں کون کون سے شہروں میں جزوی سورج گرہن لگے گا اور کتنے وقت تک نظرآئے گا-

دنیا کے مختلف حصوں میں سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 58 منٹ سے شروع ہوگا۔ جبکہ 4 بجے عروج پر پہنچنے کے بعد شام 6 بج کر 2 منٹ پر اس کا اختتام ہوگا۔
اسلام آباد
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں سورج گرہن کا آغاز 3 بج کر 43 منٹ پر ہوگا، 4 بج کر 50 منٹ پر عروج جبکہ 5 بج کر 22 منٹ پر اختتام ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:سال 2021 کا سورج گرہن اور چاند گرہن َ؟؟

اسی طرح لاہور میں 3 بج کر 49 منٹ پر شروع ہوگا۔ 4 بج کر 54 منٹ پر سورج گرہن اپنے جوبن پر ہوگا۔ جس کا 5 بج کر 20 منٹ پر اختتام ہوگا۔

کراچی میں 3 بج کر 57 منٹ پر شروع ہوکر 5 بج کر ایک منٹ پر عروج پر پہنچنے کے بعد 5 بج کر 56 منٹ پر اختتام ہوگا۔

پشاور میں تین بج کر اکتالیس منٹ پر جزوی سورج گرہن کا آغاز ہوگا۔ جو جو چار بج کر انچاس منٹ پر اپنے جوبن پر پہنچے گا۔ اور پانچ بج کر اٹھائیس منٹ پر اختتام ہوگا۔

ضرور پڑھیں:پاکستان میں بھی پہلے سُپرمون کا نظارہ، وارم سپر مون

کوئٹہ میں جزوی سورج گرہن تین بج کر چوالیس منٹ پر شروع ہوگا اور چار بج کر ترپن منٹ پر اپنے عروج پر پہنچنے کے بعد پانچ بج کر اکیاون منٹ پر اختتام ہوگا۔

گوجرانوالہ میں سورج گرہن تین بج کر 48 منٹ پر شروع ہوگا، جس کا اختتام 5 بج کر 20 منٹ پر ہوگا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *