April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پارلیمنٹ‌لاجز کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں‌اور ن لیگی رہنماوں‌ میں‌ جھڑپ، دھکم پیل

pjimage

وزیراعظم پراعتماد کےووٹ سے پہلے ن لیگی رہنماؤں اورپی ٹی آئی کارکنوں میں میچ پڑ گیا۔پارلیمنٹ لاجز کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان دھکم پیل ہوئی۔ پی ٹی آئی کارکن لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران نعرے لگاتے رہے۔

پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنما پریس کانفرنس کرنے پہنچے۔ ابھی وزیراعظم عمران خان پر لفظی گولہ باری شروع ہوئی تھی۔ کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے موقع پر پہنچ کر مسلم لیگ ن کے خلاف نعرے لگانے شروع کردیے۔

پریس کانفرنس کے اختتام پر دونوں جانب سے دھکم پیل شروع ہوگئی۔ پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں‌نے ہاتھا پائی شروع کی. تو ن لیگی رہنماوں‌نے بھی بھرپور جواب دیا.مصدق ملک اور شاہد خاقان عباسی نے مکوں اور لاتوں سے اپنا بچاؤ کیا۔ بعض لیگی رہنما ہاتھوں‌پر ہاتھ دھرے سارا منظر دیکھتے رہے.

پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو بحفاظت وہاں سے نکالا۔ لیگی رہنماؤں کا صبر بھی جواب دے گیا۔ کارکنوں‌کے پیچھے دوڑتے نظر آئے. دونوں‌جانب سے سخت جملوں‌کا تبادلہ بھی ہوا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *