March 18, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
عید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیاعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیا

روس نے پاکستان کو رعایتی نرخ پر خام تیل فراہم کرنے سے معذرت کرلی

CRUDE OIL

روس نے پاکستان کو رعایتی نرخ پر خام تیل فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔

برقی سگریٹ انسانی جسم کے لیے کتنا خطرناک؟؟ نئی تحقیق نے کیا کچھ بتا دیا؟

جنگ اخبار کے مطابق روس نے پاکستان کو خام تیل کی درآمد پر فوری طور پر تیس سے چالیس فیصد تک رعایت دینے سے معذرت کرلی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی گوگل کو ادائیگیاں روکنے کے حوالے سے خبروں کی تردید

پاکستانی وفد نے ماسکو میں مذاکرات کے دوران روس سے تیل کی قیمتوں میں رعایت کی درخواست کی تھی۔ جبکہ روس کا موقف ہے اس کے دیگر سے سودے ہوچکے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *