April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

آزادی مارچ میں‌افغان طالبان کے پرچم، 10 افراد گرفتار

AFGHAN TALIBAN FLAG JUI AZADI MARCH

آزادی مارچ اسلام آباد میں شرکاء کی جانب سے طالبان کے جھنڈے لہرانے پر انتظامیہ نے دس افراد گرفتار کرلیے۔

جے یو آئی کے آزادی دھرنے میں موجود شرکاء میں سے کچھ عناصر کی جانب سے افغان طالبان کے جھنڈے لہرائے گئے جس پر انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دس افراد کو گرفتار کر لیا۔

دھرنے کے منتظمین نے گرفتار ہونے والوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کچھ افراد کو صبح سے لے کر گئے ہیں جنہیں ابھی تک واپس نہیں کیا گیا، اگر ہمارے بندے ایک گھنٹے تک نہ آئے تو ہمارا معاہدہ ختم ہوجائے گا۔

دوسری جانب دھرنے کی انتظامیہ نے اس معاملے پر اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا طالبان کا پرچم لہرانے والوں سے کوئی تعلق نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *