April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

کوئٹہ شہر سے 20 کلومیٹر دور علاقے بلیلی میں دھماکہ،دو افراد جاں بحق، پولیس اہلکار سمیت 20 افراد زخمی

کوئٹہ بلیلی دھماکا

کوئٹہ شہر سے بیس کلومیٹر دور علاقے بلیلی میں دھماکہ ہوا ہے- دھماکے میں‌دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کہاں‌ کہاں‌ کن عہدوں‌ پررہ چکے ہیں؟؟؟

دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت بیس افراد زخمی بھی ہوئے۔

آئی جی بلوچستان خالد شیخ کے مطابق پولیس اہلکار ڈیوٹی پر جا رہے تھے کہ خودکش حملہ آور نے بارودی مواد سے بھرے رکشے کی مدد سے ٹکر مار دی- پولیس کے مطابق دھماکے میں تین گاڑیاں بھی متاثر ہوئیں-

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں‌لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *