April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پنجاب اسمبلی میں‌بجٹ‌پیش نہ ہوسکا، آج دو اجلاس طلب

PA

پنجاب میں بجٹ کا معاملہ الجھ گیا ، پنجاب اسمبلی کے آج دو اجلاس ہوں گے ۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ایوان اقبال میں تین بجے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ۔ انہوں نے صوبائی اسمبلی کا چالیسواں اجلاس برخاست کیا اور اکتالیسواں اجلاس بلا لیا ۔

دوسری جانب اسپیکر پرویزالہیٰ نے بھی پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک بجے پنجاب اسمبلی بلڈنگ میں بلا لیا ہے ۔ چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے،، گورنر کے احکامات کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ۔

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک کے باعث دو روز سے جاری اجلاس میں بجٹ پیش نہیں ہوسکا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *