April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پی ٹی آئی نے الیکشن التوا سپریم کورٹ‌میں‌چیلنج کردیا

PTI AND ELECTION COMMISSION

پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔

پی ٹی آئی نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلے غیر آئینی قرار دے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم،چیف الیکشن کمشنر اور محسن نقوی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے۔درخواست میں نگران وزیراعلیٰ اور چیف سیکریٹری پنجاب کو بھی فریق بنایا گیا۔

پی ٹی آئی نے موقف اختیار کیا ہے وزیراعظم،چیف الیکشن کمشنر اور محسن نقوی اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام ہوئے اور ذاتی مقاصد کیلئے فنڈ جاری کر رہے ہیں۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ نگران دور حکومت میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے بھی فنڈ جاری کیے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم اور وفاقی وزرا کے الیکشن نہ ہونے کے بیانات ریکارڈ پر موجود ہیں۔

درخواست کے مطابق وزیراعظم اور دیگر فریقین عدالتی الیکشن سے متعلق حکم کی تعمیل نہ کر کے عدالت کی توہین کر رہے ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا میں انتخابات کرانے کے لیے تاریخ دینے کی ہدایت کی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *