April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

سیاحت کے شوقین افراد ہوجائیں‌تیار، گھر جیسی سہولیات اب ایک گاڑی میں‌دستیاب

RV TOURIST CHINESE 1

سیاحت کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبرہے. مہلک وبا کورونا کے باعث ہوٹلوں میں رہنے کی فکر اب ختم ہوئی. چینی کمپنی نے گھر اور ہوٹل جیسی تمام سہولیات سے مزین نئی گاڑی متعارف کرادی۔

گاڑی کی خصوصیات کیا ہیں ویڈیو دیکھیں:

میکسس کمپنی کی یہ گاڑی کسی ولا سے کم نہیں۔ جس میں دو منزلہ گھر بننے کی صلاحیت موجود ہے۔


گاڑی کے گراونڈ فلور میں لفٹ بھی نصب ہے جس سے دوسری منزل پر پہنچنے میں آسانی رہتی ہے۔


یہ بھی پڑھیں: وفاقی کابینہ نے الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری دے دی
گاڑی کی اوپر والی منزل ضرورت پڑنے پر فولڈ کی جاسکتی ہے۔

چھ کروڑ چون لاکھ سے زائد مالیت کی گاڑی میں کچن اور ڈرائنگ روم سمیت ٹاپ فلور بھی موجود ہے۔

گاڑی کا اندرونی منظر:

یہ بھی پڑھیں: مریخ پر زندگی کی تلاش ، ناسا کا پریزروینس مشن مریخ پر لینڈ کر گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *