April 12, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پاکستان سپر لیگ کے دلچپسپ میچ میں‌ ملتان کے سلطانز کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہرا دیا

ISB UNITED VS MULTAN SULTANS PSL

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں ایک اور دلچسپ مقابلہ ہوا. لیگ کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کا ایک سو پچاس رنز کا ہدف انیس اوور میں پورا کر لیا۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز نے یونائیٹڈ کو جیت کے لیے ایک سو اکاون رنز کا ہدف دیا۔
پی ایس ایل کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا
سلطانز کے محمد رضوان نےاکہتر رنز کی اننگز کھیلی ۔ پوری ٹیم مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں پر ایک سو پچاس رنز بنا سکی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ لائن بھی لڑکھڑائی ۔ چوہتر رنز پر چھ کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔

جس کے بعد لوئس گریگری اور فہیم اشرف نے اننگز کو سنبھالا. لوئس گریگری کی ناقابل شکست انچاس رنز کی اننگز اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت کی وجہ بن گئی۔
پی سی بی کی تیاریاں، آئی سی سی ورلڈ کپ اور ٹی ٹونٹی کپ کی میزبانی کا پرپوزل تیار
اسلام آباد یونائٹیڈ کے انگلش کھلاڑی لوئس گریگری کی آل راؤنڈ کارکردگی نے ٹیم کو فتح دلا دی۔ گریگری نے میچ میں دو وکٹیں حاصل کیں.انچاس رنز کی میچ وننگ اننگز بھی کھیلی. انہیں پلئیر آف دی میچ قرار دیا گیا.
پی ایل ایل نے مزید ایک ایل این جی سپاٹ کارگوز کا کم قیمت پر انتظام کرلیا
ملتان سلطانز کے سہیل تنویر کا انیسواں اوور ٹیم کے لئے اچھا ثابت نہ ہوا. سہیل تنویر نے اس اوور میں انیس رنز دے کر اسلام آباد کو فتح‌ کا راستہ دکھایا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *