March 22, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

وزیراعظم عمران خان کا کوروںا ٹیسٹ‌مثبت آگیا، اسد عمر اور فیصل سلطان کی تصدیق

PM IMRAN KHAN HAPPY

وزیراعظم عمران خان کو کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے. وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کردی. سماجی رابطے کی ویب سائٹ‌ٹوئٹر پر پیغام میں‌ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں.
ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ انہوں‌نے خود کو گھر میں‌قرنطینہ کرلیا ہے.


وزیراعظم عمران خان کو دو روز قبل کورونا ویکسین بھی لگائی گئی تھی. این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو بظاہر ویکسین لگانے سے پہلے ہی کورونا ہوچکا تھا. وزیراعظم سے رابطے میں‌رہنے والوں‌کا بھی ٹیسٹ‌ہوچکا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *