April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

سینیٹ‌ میں‌ مسترد ووٹوں‌ والے سینیٹرز سامنے آگئے، پیپلزپارٹی کی اعلیٰ‌قیادت کو رپورٹ‌پیش

ZARDARI MEET YOUSAF GILANI

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں سات ووٹ کس کے مسترد ہوئے؟؟ کیسے مسترد ہوئےِ؟؟ رپورٹ پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کو پیش کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹرز نے خود پیش ہو کر بیان دیا۔ کہ سارے انتخابی عمل میں ان کی بدنیتی شامل نہیں تھی۔

انہوں‌ںے کہا کہ انتخابی عملے کے بتائے گئے طریقہ کار کے مطابق چیئرمین سینیٹ‌کے لیے ووٹ ڈالا.

پی ڈی ایم بیانیہ مسترد، حکومت کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ‌ کے امیدوار کامیاب

آئندہ کی حکمت عملی پر غور کے لیے پیپلزپارٹی نے زرداری ہاوَس اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کرلیا. تمام اراکین سینیٹ کو زرداری ہاوس اسلام آبد میں‌طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زرداری ہاوَس اسلام آباد میں ارکان کیلئے عشائیہ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے. چیئرمین سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا جائیگا.

وزیراعظم عمران خان پر قومی اسمبلی کا ایک بار پھر اعتماد 

سابق صدر آصف زرداری سے یوسف رضا گیلانی نے بھی ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے ایوان کی کارروائی اورکیمروں سے متعلق بھی آگاہ کیا۔یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ سات ووٹ‌مسترد کرنا بدنیتی پر مبنی ہے. آصف زرداری نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہم جیت چکے ہیں۔ تحریک عدم اعتماد سمیت آئینی اور قانونی راستہ اپنائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *