پٹرولیم مصنوعات کی قیمتو‌ں‌میں‌20 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتو‌ں‌میں‌20 روپے تک اضافے کا امکان ہے- پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد ہونے کے باعث آئندہ ماہ کے پہلے 15 روز کے لئے پٹرول کی قیمتیں‌بڑھنے کا امکان ہے-

یہ بھی پڑھیں: وزیرِ اعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

عالمی ادارے کو لکھے گئے لیٹر آف انٹینٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا- پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو بھیجے گئے لیٹر آف انٹینٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا-

ضرور پڑھیں:ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید مستحکم ہوگیا

سیلز ٹیکس زرعی شعبے کی ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے- رواں مالی سال اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات پر 10.5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا- ٹیکس اہداف میں کمی ہوئی تو زرعی شعبے کی سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کر دی جائیں گی۔

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published. Required fields are marked *