April 13, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

سپریم کورٹ کے حکم پر چودھری پرویزالہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب بن گئے

CH PERVEZ ILAHI

سپریم کورٹ کے حکم پر چودھری پرویزالہیٰ نے رات دو بجے وزیراعلیٰ پنجاب کےعہدے کا حلف اٹھا لیا۔

حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے چودھری پرویزالہیٰ سےحلف لیا، تقریب میں تحریک انصاف کے رہنما بھی شریک ہوئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے صدرعارف علوی سے ملاقات کی- جہاں صدر نے وزرات اعلی کا منصب سنبھالنے پر انہیں مبارکباد پیش کی۔

سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کو وزارت اعلی بنانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا تھا- عدالت نے رات ہی پرویز الہی سے حلف لینے کی ہدایت کی تھی- تاہم گورنر پنجاب نے پرویز الہیٰ سے وزیراعلیٰ کا حلف لینے سے معذرت کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *