April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگا دی

IMRAN KHAN DEPRESS

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگا دی۔ پیمرا اعلامیہ کے مطابق ٹی وی چینل عمران خان کی تقاریر ریکارڈ کر کے چلا سکتے ہیں۔ عمران خان اپنی تقریروں میں اداروں پر الزامات لگا رہے ہیں-عمران خان کی براہ راست تقاریر سے نقص امن پیدا ہونے کا خدشہ ہے-

یہ بھی پڑھیں:جوبھی کام کرتا ہوں‌، کشتیاں‌جلا کر کرتا ہوں،  عمران خان

پیمرا آرڈی نینس 2002 کے سیکشن 27 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے۔ پیمرا اعلامیہ کے مطابق تمام ٹی وی چینلز پیمرا قوانین کے مطابق آزاد اور غیر جانبدار ایڈیٹوریل بورڈ تشکیل دیں۔ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ٹی وی چینلز اپنے پلیٹ فارم سے ایسے کوئی ریمارکس نشر نہ کریں جن سے ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پیدا ہو۔

ضرور پڑھیں:تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ لی؟؟

اگر پیمرا قوانین کی خلاف ورزی کی گئی تو کارروائی کی جائے گی۔ پیمرا کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں سپریم کورٹ کے دو ازخود نوٹسز کیسز میں دیئے گئے فیصلوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔

مجھے کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *