April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن، پاکستان کی ابتدائی بیٹنگ لائن ٹھس

PAK VS WI TEST1 e1628825064761

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن پاکستان کی ابتدائی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی۔ پاکستان کی پوری ٹیم 217 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔فواد عالم 56 رنز بنا کر نمایاں رہے.

قومی ٹیم کے فہیم اشرف 44 اور کپتان بابر اعظم نے 30 رنز بنائے۔ محمد رضوان 23،اظہر علی 17 رنز بنا سکے۔عمران بٹ 11،عابد علی نے 9 رنز بنائے۔حسن علی 14 ،یاسر شاہ اور محمد عباس کوئی رن نہ بنا سکے۔

مزید پڑھیں: پاکستان اور ویسٹ‌انڈیز پہلا ٹیسٹ، اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز کا آغاز بھی مایوس کن رہا۔ دو رنز پر دو وکٹیں گنوا دیں۔ عباس نے دو گیندوں پر دوکھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *