March 17, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
عید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیاعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیا

پاکستان کو دوسرے وارم اپ میچ میں بھی شکست،آسٹریلیا کو فتح‌

PAK LOOSE WARM UP MATCH IN WC AGAINST AUS

پاکستان کو دوسرے وارم اپ میچ میں بھی شکست ہوگئی۔ آسٹریلیا نے چودہ رن سے میچ اپنے نام کیا۔

بابراعظم کے نوے اور افتخار احمد کے تراسی رن بھی قومی ٹیم کو فتح نہ دلا سکے۔ محمد نواز کے پچاس رن بھی کسی کام نہ آئے۔

ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا بھارت میں‌پُرتپاک استقبال، بھارتی عوام کے نعرے

بابر الیون تین سو باون رن کے تعاقب میں تین سو سینتیس رن بنا سکی۔ لیبوشین نے تین، پیٹ کمنز اور مچل مارش نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

چین میں جاری انیسویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے، گلین میکس ویل نے ستتر رن کی اننگز کھیلی۔ کیمرون گرین پچاس جبکہ وارنر اور جاش انگلس اڑتالیس اڑتالیس رن بنا کر نمایاں رہے۔ اسامہ میر نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *