Pakistan hockey teams squad for the Asian Games 2023. — PHF

چین میں جاری انیسویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری

چین کے شہر ہانگ زو میں جاری انیسویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔

پاکستان ہاکی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنے دوسرے پول میچ میں فتح حاصل کرلی۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دیدی۔

ورلڈ کپ2023 کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کے خلاف کھیل کے 19ویں منٹ میں پینلٹی کارنر کے ذریعہ گول کرکے برتری حاصل کی گئی جو پاکستان کی جانب سے کھیل کے 30ویں منٹ میں افراز نے فیلڈ گول کے ذریعہ سکور کرکے اس برتری کا خاتمہ کیا۔

بھارت نے سری لنکا کو عبرت ناک شکست دے کر ایشیا کپ اپنے نام کرلیا

پاکستان کی جانب سے افراز، سفیان، شاہ زیب، عماد اور ارباز نے ایک ایک گول کیا۔ قومی ٹیم نے پہلے میچ میں سنگاپور کو گیارہ صفر سے شکست دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں