April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

کینیڈا کے ایک فارم ہاوس سے 20 شترمرغ فرار، پولیس شتر مرغ پکڑتی رہی

OSTRICH RUNNING 1

کینیڈا میں فارم ہاوس سے 20 شترمرغ فرار ہوگئے- شتر مرغ کے فرار ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی-تاہم پانچ گھنٹوں کی مشقت کے بعد پولیس نے تمام پرندوں کو اپنے قابو میں کرلیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس کی گاڑی ایک شترمرغ کے پیچھے بھاگ رہی ہے- پولیس والا اسے پکڑنے کی کوشش کرتا ہے توپرندہ نیچے گرجاتا ہے اور پھر دوبارہ اٹھ کر بھاگنا شروع ہوجاتا ہے۔

یہ واقعہ البرٹا کے چھوٹے سے شہر ٹیبر میں رونما ہوا جس میں ایک فارم سے پرندوں کا ریوڑ فرار ہوگیا۔

ٹک ٹاکر جنت مرزا اور ان کی بہنوں الشبہ اور سحر نے بیوٹی سیلون کھول لیا

پولیس کے مطابق انہیں اس طرح کی جعلی فون کال موصول ہوتی رہتی ہیں تاہم اتنی بڑی تعداد میں پرندوں کے فرار کے بعد ہمیں کئی افراد نے مدد کے فون کئے۔

عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطا آسکر اور بافٹا ایوارڈ 2022 کے لیے نامزد

اگرچہ تمام شترمرغ پکڑ لیے گئے تاہم ایک پرندہ تیزرفتار شاہراہ پر گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *