March 20, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

اسلحہ تھامے ڈاکو نے بوڑھی خاتون کا ماتھا کیوں‌چوما؟؟

DACOIT BRAZIL REUTERS e1571587797289

برازیل میں‌ ہوئی انوکھی ڈکیتی جب چور نے بھی رحم دلی کا ثبوت پیش کردیا.

https://twitter.com/i/status/1185948792694067200

دو ڈاکو اسلحہ لہراتے ڈکیتی کرنے فارمیسی میں داخل ہوئے. ڈاکو کا ایک ساتھی کاونٹر سے پیسے اٹھا رہا تھا. مالک دکان ڈاکوو‌ں‌کے اسحلہ کے خوف سے بازو اوپر کیے خاموش بیٹھا رہا. اس موقع پر دکان میں‌موجود ایک بوڑھی خاتون نے اپنے پیسے ڈاکو کو دینے کی کوشش کی تو ڈاکو کی جانب سے محبت کا انوکھا انداز دیکھنے کو ملا. بوڑھی خاتون سے پیسے لینے سے انکار کرتے ہوئے ڈاکو نے خاتون کا ماتھا چوم لیا. ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو دیکھنے والے ڈاکو کی رحم دلی پر حیران ہوگئے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *