April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

حکومت نے معیشت کی کامیابی کی نوید سنادی

ECONOMY PTI GOVT STATS e1571568623304

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ حکومت کی معاشی ٹیم ایک سال کے اندر اندر ملکی معیشت کو بحال کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے بتایا کہ ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 111.5 فی صد اضافہ ہو چکا ہے جب کہ غیر ملکی نجی سرمایہ کاری میں 194 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کی معاشی ٹیم ایک سال کے اندر اندر ملکی معیشت کو بحال کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے، جاری خسارے میں کمی آئی، غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے.

انہوں نے کہا کہ برآمدات میں 5.9 فی صد اور ترسیلات زر میں 17فی صد اضافہ ہوا ہے۔

اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان نے احساس پروگرام کے تحت غریب افراد کو آٹے کے تھیلے تقسیم کرنے کا پروگرام جلد شروع کرنے کا بھی فیصلہ بھی کیا ہے۔

وزیراعظم نے مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت بھی کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *