April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

مری ڈیولپمنٹ پلان کیخلاف احتجاج، شاہد خاقان عباسی کی حکومت پر کڑی تنقید

SHAHID KHAQAN ABBASI

مری ڈیولپمنٹ پلان کیخلاف احتجاج، شاہد خاقان عباسی کی حکومت پر کڑی تنقید، کہا ہم سیاست نہیں کررہے، ہم اپنے حق کی بات کررہے ہیں۔مری کے لوگ اپنا حق مانگنے کے لئے احتجاج کر رہے ہیں، آپ کس قانون کےتحت لوگوں کی بلڈنگزگرارہے ہیں۔

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام سے مشاورت کے ساتھ مری میں منصوبے شروع کیے جائیں۔ حق کی بات کرنے اورجو ظلم ہو رہا اس کی بات کرنے آئے ہیں، ہم کسی سے جھگڑا نہیں چاہتے میری گزارش ہے کہ ہم بہت اچھے ہیں لیکن ہم پر ظلم مت کریں ہمارا امتحان نہ لیں۔

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد دو ملاقاتیں

ملکہ کوہسار میں عوامی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ عوام کے حقوق کے لیے سب سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں، حکومت سیاحت کے فروغ کے لیے کوئی اقدامات کرنا چاہتی ہے تو پہلے سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے۔

نوازشریف بڑا دل کریں صدر بنیں، وزیراعظم بننے والا چکر چھوڑ دیں، مشاہد حسین سید

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا حکومت کو عوام سے مشاورت کے بعد مری میں منصوبے شروع کرنے چاہئیں، کسی ڈویلپمنٹ کے خلاف نہیں لیکن با مقصد ہونی چاہیے، انتظامیہ کے پاس فیصلے کا اختیار نہیں ہے، قانون سب کے لیے ایک ہونا چاہیے۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ مری میں ٹیکس لاگو ہو رہا ہے جس کا کوئی مقصد نہیں ،مری کی تاریخ میں پہلی بار دفعہ 144 نافذ ہوا ہے، میاں نواز شریف روزگار فراہم کرتے تھے، میاں نواز شریف اس طرح کا فیصلہ نہیں کر سکتے، اس علاقے کی انتظامیہ عزت کرتی تھی۔

شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ مری کی عوام با شعور ہے، عوام کی طاقت کے آگے کوئی نہیں ٹھہر سکتے، با اختیار انتظامیہ سے مذاکرات کرنے کو تیار ہیں، اس علاقے کے لوگوں کے مسائل حل کرنا ہوں گے، عوام سے مشاورت کے ساتھ ہر کام قبول ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *