April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

فلم اسٹار میرا کے موبائل فون کو ڈھونڈنے والے کو ملیں گے 5 لاکھ روپے انعام

MEERA ACTRESS

سوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں انہوں نے اپنا موبائل فون کھو جانے کا بتایا ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ میرا نے موبائل فون ڈھونڈنے والے کے لیے انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اداکارہ ثنا خان نے ہنی مون کہاں منایا؟؟
ویڈیو میں اداکارہ میرا ایک گاڑی میں بیٹھی ہوئی ہیں۔ اور کہتی ہیں کہ ان کا آئی فون کھو گیا ہے۔ اگر کسی کو بھی ان کا آئی فون ملے تو وہ اسے پانچ لاکھ روپے انعام کے طور پر دیں گی۔
مہوش حیات کس سیاستدان سے شادی کو تیار؟؟
میرا اپنی اس ویڈیو میں پریشان دکھائی نہیں دے رہیں۔ وہ پرسکون انداز میں خوشگوار موڈ کے ساتھ موبائل فول تلاش کرنے والے کے لیے انعام کا اعلان کررہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *