April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ہم جنس پرست ہالی ووڈ اداکارہ نے ساتھی اداکارہ سے شادی کرلی

کرسٹن اور ڈیلن میئر کی شادی

کرسٹن اسٹیورٹ اور ڈیلن میئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز “ٹوائلائٹ” کی مرکزی اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے اپنی دیرینہ ہم جنس پرست ساتھی ڈیلن میئر سے شادی کرلی ہے۔
یہ شادی 21 اپریل کو ایسٹر کے موقع پر لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں واقع ان کے ذاتی گھر میں ایک نجی تقریب کے دوران انجام پائی، جس میں صرف قریبی دوستوں اور اہل خانہ نے شرکت کی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 35 سالہ کرسٹن اسٹیورٹ اور ڈیلن میئر کئی برسوں سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہی تھیں۔ دونوں نے حال ہی میں لاس اینجلس کاؤنٹی سے شادی کا لائسنس حاصل کیا تھا، جس کے بعد ویک اینڈ پر باضابطہ طور پر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
کرسٹن اسٹیورٹ اور ڈیلن میئر کی پہلی ملاقات 2013 میں ایک فلم کے سیٹ پر ہوئی تھی، جہاں سے ان کی دوستی کا آغاز ہوا۔ اس کے بعد 2019 میں دونوں کے درمیان باقاعدہ ڈیٹنگ شروع ہوئی، اور تین سال بعد 2021 میں منگنی کا اعلان کیا گیا تھا۔
مداحوں کی بڑی تعداد نے سوشل میڈیا پر جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، اور ان کی محبت کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *