April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

میاں جلیل شرقپوری کے میاں برادران پر کڑے وار، نوازشریف کو سیاست چھوڑنے کا مشورہ

PML N JALEEL SHRAQPOORI

مسلم لیگ ن کے منحرف رکن صوبائی اسمبلی نے نوازشریف اور شہبازشریف پر تنقید کے نشتر برسادیے۔ انہیں مشورے بھی دیے، مطالبات بھی رکھے اور کچھ انکشافات بھی کیے۔

میاں جلیل شرقپوری نے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف لوٹی ہوئی رقم واپس کرکے سیاست چھوڑ دیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ شہباز شریف کی لندن میں اربوں روپے کی پراپرٹی کو وہ بھی جانتے ہیں۔
بن بلائے مہمان کو پاک فوج نے چائے کی دعوت دے دی
جلیل احمد شرقپوری نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ رانا تنویر حسین مسلم لیگ ن کے صدر کیوں نہیں بن سکتے ؟ نواز شریف کے علاوہ دیگر سینئر مسلم لیگی رہنماؤں کو آگے آنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف پاکستان کومستقل چھوڑ کرلندن رہیں اور اپنی قبر بھی ادھرہی بنوائیں۔ انہوں ںے کہا کہ لندن براڈ شیٹ کیس کو ری اوپن کیا جائے۔
اپنی کرپشن اور لوٹ مار بچانے کے لیے اپوزیشن اداروں پر دباؤ بڑھا رہی ہے، وزیراعظم
ن لیگی ایم پی اے نے کہا کہ نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینے والے جج صاحب اب نواز شریف کو واپس لائیں۔
نیب کی کارکردگی پر وزیراعظم بھی عش عش کر اٹھے
انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ مولانا فضل الرحمان کو امریکہ بلوا کرخدمات حاصل کریں۔ مولانا فضل الرحمان اداروں کے خلاف چلنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *