March 20, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیخدا کا بندہ خدا سے ملا، اسرائیلی حملے میں علی لاریجانی شہید ہو گئےعید الفطر 2026: پاکستان ریلوے کا 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

متھیرا کے سوال پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کیوں‌آبدیدہ ہوگئیں؟؟؟

HAreem Shah in show weeping nayaujala

متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اکثر مسکراتی نظر آتی ہیں مگر ایک ٹیلی ویژن شو میں میزبان کے سوال پر وہ اتنی جذباتی ہوئیں کہ اُن کی آنکھیں بھر آئیں۔

جن کی دل آزاری ہوئی ان سے معذرت کرتی ہوں، حریم شاہ

حریم شاہ نجی ٹیلی ویژن پر معروف پاکستانی ماڈل متھیرا کے شو میں شریک تھیں جہاں متھیرا نے ان سے سوال کیا کہ اپنی نامناسب تصاویر اور ویڈیوز لیک ہونے کے باوجود بھی وہ اسی طرح جذبات سے دور اور ایک عام سی انسان نظرآتی ہیں، وہ اتنی پرسکون کیوں ہیں۔

حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کی نئی ویڈیو نے ہنگامہ برپا کردیا

متھیرا کے سوال پر حریم شاہ نے کہا کہ جذبات کو ٹھیس تو پہنچتی ہے مگر پھر چند لمحات کے بعد ہی ٹک ٹاک اسٹار آبدیدہ ہوگئیں اور ان کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔

ٹک ٹاک ویڈیوز کے بعد حریم شاہ نے سستے پلاٹ‌ فروخت کرنے کا اعلان کردیا

حریم شاہ اتنی جذباتی ہوئیں کہ انہیں دلاسہ دینے کے لیے متھیرا کو بریک لینا پڑا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *