April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ آج متوقع

حماس اسرائیل قیدیوں کا تبادلہ

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ آج متوقع

غزہ امن معاہدے کے تحت حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ آج متوقع ہے۔ اسرائیلی حکومت کے مطابق، غزہ میں موجود تمام 20 زندہ اسرائیلی قیدی آج صبح تک وطن واپس پہنچ جائیں گے۔

اسرائیل اور حماس کی امریکا کی ثالثی میں غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے کی منظوری

ترجمان کے مطابق قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا جائے گا، جو انہیں غزہ میں قائم اسرائیلی فوجی اڈے پر ابتدائی طبی معائنے کے بعد اسرائیل منتقل کرے گا تاکہ وہ اپنے اہل خانہ سے مل سکیں۔

غزہ جنگ بندی ، اسرائیلی وزیراعظم کی رضامندی، ٹرمپ کا ;بورڈ آف پیس کا اعلان

اسرائیل کا کہنا ہے کہ جیسے ہی تمام قیدیوں کی محفوظ واپسی کی تصدیق ہو جائے گی، فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق معاہدے کے تحت اسرائیل تقریباً 2000 فلسطینی قیدی رہا کرے گا جن میں 250 عمر قید کی سزا بھگتنے والے شامل ہیں۔ تاہم معروف فلسطینی رہنما مروان برغوثی کا نام رہائی کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا۔

وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماشادو کو نوبیل امن انعام 2025، ٹرمپ کو دوستِ آزادی قرار دے دیا

یہ تبادلہ حالیہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد دونوں فریقین کے درمیان اعتماد سازی کی اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *